حقیقی آزادی کے سیلابی ریلے!

تشدد اور جبر بند کرو، منصفانہ اور آزادانہ انتخابات کرواو


جب تعداد 1000 سے زیادہ ہو جائے تو مسجد سے مرکزی احتجاجی مقامات کی طرف اکٹھے بڑھیں۔

قریب ترین مسجد کے باہر اچانک آ جائیں تاکہ آپ کی تعداد اتنی بڑھ جائے کہ پولیس آپ کو چھونے کی جرأت نہ کر سکے۔